سبک باری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بوجھ سے ہلکا ہونے کی حالت۔ "پرسوں سے ایک حد تک سبکباری کا احساس شروع ہوا ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، ن، م راشد، ایک مطالعہ، ٣٢٧ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'سبک بار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٦٥ء سے "دیوان رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بوجھ سے ہلکا ہونے کی حالت۔ "پرسوں سے ایک حد تک سبکباری کا احساس شروع ہوا ہے۔"      ( ١٩٧٥ء، ن، م راشد، ایک مطالعہ، ٣٢٧ )

جنس: مؤنث